نقطہ نظر پی ٹی آئی لانگ مارچ: ’کوریج کے دوران جس بات کا ڈر تھا وہی ہوا‘ شاہدرہ اب تک کے مارچ کا وہ واحد مقام تھا جہاں پاکستان کا روایتی سیاسی کلچر دکھائی دے رہا تھا یعنی یوں کہہ لیں کہ پاکستان کی روایتی سیاسی بہار تھی۔
نقطہ نظر اس مرتبہ بجلی کے زائد بل کیوں آئے؟ یہ قصہ صرف کراچی کے شہریوں کا نہیں ہے بلکہ بلا تفریق کراچی سے خیبر تک سب ہی بجلی کے اضافی بلوں سے پریشان ہیں۔
نقطہ نظر بارش کے دوران سفر کرتے ہوئے کن باتوں کا خیال رکھیں؟ کوئی بھی حادثہ ہو تو املاک سے زیادہ جان بچانے کو ترجیح دیں، آپ کتنے ہی ماہر کیوں نہ ہوں لیکن قدرت کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔
نقطہ نظر ’تھانہ کلچر‘: انصاف کے حصول میں پہلی رکاوٹ اوپر والے صاحب جب سختی کریں تو تھانہ اپنے آپ کو فوری راہ راست پر لے آتا ہے لیکن اگر صاحب ہی حصہ مانگ لیں تو پھر سمجھیں موجیں۔
نقطہ نظر سانحہ مری: گاڑیوں میں دم گھٹنے کے واقعات سے کس طرح بچا جائے؟ کچھ دیر کی سہولت یا تفریح آپ کی قیمتی جان کا نعم البدل نہیں ہوسکتی۔ احتیاط ضروری ہے اور اپنی جان کی حفاظت کو اولین ترجیح رکھیں
نقطہ نظر گاڑی کے مسائل اور ان کے حل سے متعلق مکمل گائیڈ لائن گاڑی خرید تو لی مگر اس کی دیکھ بھال کیسے کریں؟ اگر آپ بھی اسی مشکل سے دوچار ہیں تو اس تحریر کو آخر تک پڑھ لیں امید ہے فائدہ ہوگا
نقطہ نظر سفرِ ترکی قبل از لاک ڈاؤن اور بعد از لاک ڈاؤن (آخری حصہ) ترکی میں بھی صرف شاپنگ مال ہی وہ واحد جگہ تھی جہاں ماسک لازمی لگانا پڑتا ورنہ دیگر مقامات پر حال ہمارے جیسا ہی ہے۔
نقطہ نظر سفرِ ترکی قبل از لاک ڈاؤن اور بعد از لاک ڈاؤن (دوسرا حصہ) آیا صوفیہ عروج وزوال کی داستان کو اپنے سینے میں سمائے ہوئے ہے۔ اس شاہکار پر قسطنطنیہ کے فاتحین بھی اپنا اپنا مذہبی اثر چھوڑتے رہے
نقطہ نظر سفرِ ترکی قبل از لاک ڈاؤن اور بعد از لاک ڈاؤن (پہلا حصہ) ہم ترکی کے اہم سیاحتی مرکز پر موجود تھے لیکن دکاندار بمشکل ہی انگریزی سمجھ رہے تھے اس لیے ان سے کچھ بھی معلوم کرنے پر جواب ندارد
نقطہ نظر کیا پاکستان واقعی ویکسین کے ٹرائل سے ڈالر کمارہا ہے؟ اگر ویکسین کے ٹرائل سے اتنی کمائی ہوسکتی ہے تو پھر پاکستان نے اس سے پہلے یہ کمائی کا موقع کیوں ہاتھ سے جانے دیا؟
نقطہ نظر کراچی میں فراہمیِ آب کا نظام: مسائل، وجوہات اور حل اگر کے 4 اگلے 3 سے 5 سال میں مکمل ہو بھی جاتا ہے تو اس دوران کراچی کی ضرورت مزید بڑھ چکی ہوگی اور پانی کی قلت برقرار رہے گی۔
نقطہ نظر خیالوں کا سفر جو حقیقت بنا سفر پر نکلنے سے قبل یہ طے کرلیں کہ ایک ایک لمحے کو یادگار بنانا ہے اور یہ کہ گھر سے نکلنے کے بعد سے ہی تفریح کا آغاز ہو چکا ہے۔
نقطہ نظر ’میں نے کوئٹہ جلسے میں کیا کچھ دیکھا؟‘ انگریز کوئٹہ کو لٹل لندن کہتا تھا۔ یہاں صنوبر اور گلاب کی خوشبو فضاؤں کو معطر رکھتی تھی لیکن آج بدقسمتی سے بارود اور خون کی بُو ہے
نقطہ نظر افغانستان میں گزرے دن، جب موت کے منہ سے واپسی ہوئی ’دوسری زندگی پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں۔ وہ دن آج بھی یاد ہے۔ اب بھی گولیوں کی آوازیں اور زخمیوں کی سسکیاں کانوں میں گونجتی ہیں۔‘
نقطہ نظر کورونا کا شکار ہونے والے مریضوں کے تجربات جانیے اور محفوظ رہیے مجھے امید ہے کہ کورونا متاثرین کی کہانی آپ کو خوف سے نجات دلائے کے ساتھ ممکنہ علامات کے حوالے سے آگاہی بھی فراہم کرے گی۔
نقطہ نظر کورونا ڈائری: 28 دن کورونا وائرس سے لڑنے والے مریض کی کہانی حاصل کہانی یہ ہے کہ ہم 2 انتہاؤں کو چُھو رہے ہیں۔ ایک جانب کورونا کی موجودگی سے انکار اور دوسری جانب ایسا سوشل بائیکاٹ جیسے کورونا شعاعوں سے پھیل رہا ہو۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین